سا نحہ گھیٹ پورہ حکومت کیلئے ایک ٹیسٹ کیس ہے: اشرف جلا لی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ و تحریک لبیک اسلام کے سربراہ ڈاکٹر اشرف آصف جلا لی ،ولید احمد شرقپوری،نوید الحسن مشہدی، تنویر احمد کوٹلوی، عابد جلالی، خرم ریاض شاہ، اشفاق باجوہ نے سا نحہ گھیٹ پورہ فیصل آباد پر شدید غم وغصہ کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ ختم نبوت کے غداروںکو کھلی چھٹی دے کر آ ئین کی د ھجیاں بکھیری جا رہی ہیںسا نحہ فیصل آباد حکومت کیلئے ایک ٹیسٹ کیس ہے۔