• news

جوہری تجربات کیخلاف عالمی دن منایا گیا

اسلام آباد(اے پی پی) جوہری تجربات کے خلاف عالمی دن بدھ کو منایا گیا۔ دنیا بھر میں ایٹمی ہتھیاروں کا پھیلاؤ تشویشناک صورتحال اختیار کرتا جا رہا ہے۔اس صورتحال کے خلاف عالمی سطح پر شعور بیدار کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی جانب سے 2 دسمبر 2009 ء کو اس دن کو منانے کا فیصلہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 64 ویں اجلاس میں کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن