• news

اوبر کا بھارت میں فضائی ٹیکسیاں چلانے پر غور

نئی دہلی (صباح نیوز)اوبر نے بھارت میں فضائی ٹیکسیاں چلانے پر غور شروع کر دیا ۔اوبر2027سے امریکہ میں فضائی ٹیکسی سروس شروع کر رہی ہے اور دنیا بھر میں ابتدائی طور پر 5 ممالک میں یہ سروس متعارف کرائی جائے گی۔ بھارتی وزیر جے انت سنہا نے کہا کہ اوبر نے انہیں بتایا ہے کہ بھارت ان 5 ممالک میں سے ایک ہے جس میں اوبر فضائی سروس فراہم کرنے پر غور کررہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن