کینیا: کرپشن پر گرفتار خاتون ڈپٹی چیف جسٹس کا ٹرائل معطل
نیروبی (اے ایف پی) ایک روز قبل گرفتار کی گئی کینیا کی خاتون ڈپٹی چیف جسٹس فیلوفیا موہلی کا ٹرائل معطل کر دیا گیا۔ اس کی وجہ مختلف عدالتوں میں کام کا دبائو اور قانونی درخواستوں کی بھرمار بتائی جا رہی ہے۔