مولانا حافظ فضل الرحیم کی حج بیت اللہ کے بعد وطن واپسی
لاہور (پ ر) جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم و متحدہ علماء بورڈ پنجاب کے چیئرمین مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی اور نامور عالم دین استاذ الحدیث پروفیسر مولانا محمد یوسف خان حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد گزشتہ روز وطن واپس پہنچ گئے جہاں انہوں نے اپنی دینی اور تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے حسب معمول جامعہ اشرفیہ لاہور میں مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی کل 31 اگست کو جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کریں گے۔