عرفان علی سیکرٹری پانی و بجلی‘ رضوان میمن‘ جلال سکندر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بھیج دیئے گئے
اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی حکومت نے جمعرات کو بھی متعدد اعلیٰ افسروں کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہےں اور سےفرون، نجکاری ڈوےژن، پانی و بجلی پےٹرولےم کے سےکرٹرےوں کو تبدےل کردےاہے۔تبدےل کئے گئے تمام افسران کا تعلق پاکستان اےڈمنسٹرےٹو سروس سے ہے۔گرےڈ بائےس کے سےکرٹری سرحدی و رےاستی امور(سےفرون)محمد جلال سکندر کو فوری طور پر اسٹےبلشمےنٹ ڈوےژن رپورٹ کرنے کی ہداےت کی گئی ہے،گرےڈبائےس کے سےکرٹری نجکاری ڈوےژن عرفان علی کو تبدےل کرکے پانی و بجلی کا سےکرٹری ،گرےدبائےس کے سےکرٹری پانی و بجلی رضوان مےمن کو بھی اسٹےبلشمےنٹ ڈوےژن رپورٹ کرنے کی ہداےت،گرےڈاکےس کے اےڈےشنل سےکرٹری پےٹرولےم حسن ناصر جامی کو سپےشل سےکرٹری پاور اور گرےڈاکےس کے تقرری کے منتظر محمد اسلم کو اےڈےشنل سےکرٹری انچارج وزارت سےفرون لگادےاگےاہے۔اس سلسلے مےں وفاقی حکومت نے جمعرات کی شب باضابطہ نوٹےفےکےشن جاری کردئےے ہےں۔
عرفان علی