• news

10,9 محرم الحرام کے جلوس کی فضائی نگرانی کیلئے 2 ہیلی کاپٹرز دئیے جائیں سندھ حکومت نے وفاق سے مدد مانگ لی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو سکیورٹی کیلئے وفاقی حکومت سے مدد طلب کر لی۔ سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کو خط میں لکھا ہے کہ 9 اور 10 محرم الحرام کے جلوس کی فضائی نگرانی کیلئے 2 ہیلی کاپٹرز دئیے جائیں۔ محکمہ داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ موبائل، انٹرنیٹ سروس صبح 7 سے رات 12 بجے تک بند کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن