کراچی کے علاقے زمان ٹائون سے 100 افراد کا قاتل گرفتار، تعلق ایم کیو ایم سے ہے: پولیس
کراچی (نمائندہ نوائے وقت) زمان ٹائون کراچی پولیس نے چھاپہ مار کر 100 افراد کا قاتل گرفتار کر لیا گیا گرفتار ٹارگٹ کلر ممتاز عرف کے ٹو کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے ملزم نے چکرا گوٹھ میں پولیس وین پر فائرنگ کی تھی۔