• news

صحافیوں سے ملاقات کے دوران فرانسیسی صدر کا دو بار فون‘ مصروف ہوں بعد میں بات کرونگا : وزیراعظم

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کی صحافیوں سے ملاقات کے دوران فرانسیسی صدر کی دو بار ٹیلیفون کال آئی تاہم وزیراعظم نے جواب دیا کہ مصروف ہوں، بعد میں بات کروں گا۔ سینئر صحافیوں سے بات چیت کے دوران وزیراعظم کو دو بار بتایا گیا کہ فرانس کے صدر میکرون کا فون ہے جس پر وزیراعظم نے کہاابھی مصروف ہوں ¾بعد میں بات کروں گا۔ جس کے بعد وزیراعظم نے سینئر صحافیوں سے بات چیت جاری رکھی۔
فرانسیسی صدر فون

ای پیپر-دی نیشن