پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹرکو بحیرہ عرب میں حادثہ‘ایک کارکن شہید
ریاض (صباح نیوز) پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں حادثے کا شکارہو گیا جس کے نتیجے میں عملے کا ایک رکن شہید ہو گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں معمول کی آپریشنل پرواز کر رہا تھا کہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں1 کارکن شہید ہو گیا۔ پاک بحریہ ذرائع نے کہا کہ ہیلی کاپٹرحادثے میں عملے کے ایک رکن نے جام شہادت نوش کیا۔
ہیلی کاپٹر