آر ٹی ایس مکمل فعال رہا بند نہیں ہوا فرانزک آڈٹ کیلئے تیار ہیں: ترجمان نادرا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان نادرا نے کہا ہے کہ واضح کرنا چاہتے ہیں آر ٹی ایس مکمل طور پر فعال رہا اور بند نہیں ہوا آر ٹی ایس کا آر ایم ایس سے کوئی تعلق نہیں تھا یہ بات کہ آر ٹی ایس سے آر ایم ایس میں ڈیٹا جانا تھا غلط فہمی پر مبنی ہے۔ نادرا کسی فورم پر وضاحت دینے اور فرانزک آڈٹ کیلئے تیار ہیں۔
ترجمان نادرا