• news

نوشہرہ ورکاں: خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دیدیا

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) نوشہرہ ورکاں میں خاتون نے 1122 کی ایمبو لینس میں بچے کو جنم دیدیا۔ چاند کالونی کا رہائشی کاشف مسیح اپنی بیگم کو ہسپتال لے جا رہا تھا‘خاتون کی راستے میں طبعیت بگڑنے پر شوہر نے ریسکیو ٹیم کو اطلاع دی۔ ہسپتال منتقلی کے دوران ریسکیو ایمبولینس میں خاتون نے بچے کو جنم دیدیا۔ زچہ بچہ کی حالت ٹھیک ہے۔

ای پیپر-دی نیشن