• news

ٹانک: دشمنی پر فائرنگ، 3 بچوں سمیت 4جاں بحق، 3 افراد زخمی

ٹانک (نوائے وقت رپورٹ) ٹانک میں تیارزہ کے قریب پرانی دشمنی پر مخالفین نے گھر پر فائرنگ کر دی۔ لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ سے 3 بچوں سمیت ٰ 4جاں بحق، خاتون سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو سی ایم ایچ پشاور منتقل کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن