صدارتی امیدوار فضل الرحمن کا فون آیا‘ وہ اور میں ہنس رہے تھے: چودھری پرویزالٰہی
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے صدارتی امیدوار مولانا فضل الرحمن کا فون آیا تھا، فون پر مولانا فضل الرحمن ہنس رہے تھے اور میں بھی ہنس رہا تھا‘ ہم دونوں ہنس رہے تھے۔
پرویزالٰہی/ فضل الرحمن