• news

شہبازشریف کا عمران کیخلاف 10ارب روپے کا دعویٰ، جج کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے سماعت 18ستمبر تک ملتوی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) مقامی جوڈیشل مجسٹریٹ نے شہباز شریف کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر 10 ارب روپے مالیت کے ہتک عزت کے دعویٰ کی سماعت 18 ستمبر تک کے لئے ملتوی کر دی ہے، گذشتہ روز عمران خان کی طرف سے جواب داخل کرایا جانا تھا لیکن متعلقہ جج کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے ہرجانہ کیس کی سماعت نہ ہو سکی اور کیس کو آئندہ سماعت کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔
سماعت ملتوی

ای پیپر-دی نیشن