• news

نوازشریف نے واجد ضیا کے بیان میں مبینہ تبدیلی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد(آئی این پی ) العزیزیہ ریفرنس کیس میں واجد ضیاءکے بیان میں مبینہ تبدیلی پر نوازشریف نے 30اگست کو ریکارڈ بیان اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ ہفتہ کو العزیزیہ ریفرنس کیس میں واجد ضیاءکے بیان میں مبینہ تبدیلی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی ۔ سابق وزیراعظم نے کو واجد ضیاء کے بیان کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں مو¿قف اپنایا گیاجرح کے دوران واجد ضیاءکے بیان میں تبدیلی کی گئی ۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ 30اگست کو ریکارڈ کئے گئے واجد ضیاءکے بیان کو ختم کیا جائے ۔ وکیل نوازشریف نے بتایا کہ واجد ضیاءپر دوبارہ جرح کا حق دیا جائے ۔
نوازشریف

ای پیپر-دی نیشن