ایل پی جی 4روپے فی کلو مہنگی
لاہور(نیوز رپورٹر) اوگرا نے ستمبر 2018ءکے لئے اےل پی جی کی قیمتوں کا نوٹےفےکےشن جاری کر دےا۔ ایل پی جی 4روپے فی کلو، گھر ےلو سلنڈر 48.45روپے اور کمرشل سلنڈر 186.41روپے مہنگاکردےا گےا۔اس بارے میں بتایا گیا ہے کہ اےل پی جی پالےسی2016کا ازسر نوجائزہ لےنا ضروری ہے۔ کیونکہ اس کا جائزہ لئے بغیر قیمتوں میں استحکام نہیں ہو سکے گا اگر قےمتےں بڑھتی رہےںتو غرےب صارفےن پر اس کا بوجھ بڑھتا ر ہے گا۔
ایل پی جی