• news

: نوجوان اداکارہ سے نازیبا روئیے پر بشپ چارلس نے معافی مانگ لی

نیو یارک (آن لائن) گزشتہ ماہ 16 اگست کو امریکی گلوکارہ اریتھافرینکن کی آخری رسومات کے دوران 25 سالہ اداکارہ کے ساتھ نازیبا رویہ بشپ نے معافی مانگ لی۔ اریتھافرنیکن کی آخری رسومات کی تقریبات کی ویڈیوز سوشل میڈیال پر وائرل ہوئیں جن میں تقریب کے دوران مذہبی رسومات کی ادائیگی کرانے والے بشپ چارلس ایچ الیس کو نوجوان اداکارہ آریانا گرینڈ کے ساتھ نازیبا حرکت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن