• news

کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، شپنگ علی زیدی امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور اعظم سواتی کو سائنس و ٹیکنالوجی کی وزارت دی جائیگی‘ مراد سعید وزیر مملکت ہونگے

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے وفاقی کابینہ میں توسےع کی جا رہی ہے۔ وفاقی کابےنہ مےں علی زیدی، علی امین گنڈا پور، مراد سعید اور اعظم سواتی کو شامل کےا جا رہا ہے۔ وزارتِ پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی اور وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا قلمدان اعظم سواتی کو سونپا جائیگا۔ وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کو دی جائیگی جبکہ مراد سعید کو وزیر مملکت بنایا جائیگا۔
کابینہ توسےع

ای پیپر-دی نیشن