• news

دنیا بھر مےںحجاب کا دن آج منایا جائے گا

عارف والا (اے این این ) پاکستان سمیت دنیا بھر مےںحجاب کا دن آج منایا جائے گا ۔ اس دن کی مناسبت سے ایسوسی ایشن فاردی پروٹیکشن آف حجاب اور مختلف تنظےموں کے زیر اہتمام ملک بھر میںتقرےبات ہونگی جس مےں حجاب کی اہمیت وافادیت پر تفصےلی روشنی ڈالی جائے گی الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔
حجاب عالمی دن

ای پیپر-دی نیشن