• news

حملے کا خطرہ، مولانا اسعد محمود کی سکیورٹی بڑھا دی گئی، فضل الرحمن نے بھی تھریٹ کی تصدیق کردی

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) قومی اسمبلی میں متحدہ مجلس عمل کے پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود کو لاحق خطرات کے پیش نظر اسلام آباد اور آبائی علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں ان کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے جبکہ مولانا اسعد محمود کے والد اور متحدہ مجلس عمل کے صدر مولانا فضل الرحمن نے بھی تصدیق کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن