• news

کوئٹہ: وکلاء کا ساتھی پر فائرنگ کیخلاف عدالتی بائیکاٹ

کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہ میں وکیل پر فائرنگ کیخلاف وکلا کی جانب سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا گیا۔وکلاکی جانب سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کوئٹہ بار ایسو سی ایشن کی کال پرکیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن