• news

جنسی ہرا سگی کا الزام، چین کے امیر ترین بزنس مین کو امریکہ میں گرفتاری کے بعد رہا کر دیا گیا

منی سوٹا (بی بی سی نیوز) چینی کمپنی جے ڈی ڈاٹ کام کے چیف ایگزیکٹو لوئی کیانگ ڈونگ کی امریکہ میں مجرمانہ جنسی ہراسگی کے الزام میں کچھ وقت کے لئے گرفتاری کے بعد رہائی۔ لوئی کیانگ ڈونگ چین کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن