• news

میرے بچوں کو نشانہ بنانا انتقامی حربہ جدوجہد جاری رہے گی :صلاح الدین

مظفر آباد (اے این این ) حزب سربراہ ااور متحدہ جہاد کونسل چیئرمین سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ انکی جد و جہد کی سر گرمیوں میں رخنہ ڈالنے کے لئے بھارتی ایجنسیاں میرے بچوں اور عزیز و اقارب کو نشانہ بنا رہی ہیں۔صلاح الدین نے کہا کہ وہ گزشتہ تیس برسوں سے اپنے اہل خانہ سے دور ہیں اور قوم یہ جانتی ہے کہ ان کے خاندان کا کوئی فرد تحریک آزادی کے مالی معاملات سے وابستہ نہیں رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن