قصور: کانسٹیبل کے قتل کے مجرم کو آج ڈسٹرکٹ جیل میں پھانسی دی جائیگی
قصور (نمائندہ نوائے وقت ) ڈسٹرکٹ جیل قصور میں کانسٹیبل کے قتل کے ملز م ر مضا ن کو پھانسی کی سز ا دی جائے گی۔ رمضان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف صدر مملکت سے رحم کی اپیل کی تھی جو خارج ہوگئی تھی جس پر آج اسے تختہ دار پر لٹکا دیا جائیگا۔