جنڈیا لہ شیر خان: پیر وارث شاہ کے 220ویں سالانہ عرس کی تقریبات 23 ستمبر کو شروع ہونگی
جنڈیالہ شیر خان ( نامہ نگار) برصغیر پاک و ہند کے عظیم صوفی شاعر قصہ ’’ہیر رانجھا‘‘ کے خالق پیر سید وارث شاہ کے 220ویں سالانہ عرس کی تقریبات 23ستمبر کو منعقد ہوں گئی۔