• news

اسرا ئیل: بل کلنٹن کے بارے میں سوال مونیکا لیونسکی انٹرویو چھوڑ کر چلی گئیں

تل ابیب (بی بی سی ڈاٹ کام) مونیکا لیونسکی اسرائیل میں ہونے والا ایک انٹرویو اس وقت چھوڑ کر چلی گئیں جب ان سے بل کلنٹن کے ساتھ ان کے رشتے کے بارے میں سوال کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن