• news

میگنٹ تھراپی سے کینسر کا علاج ممکن ہے: ڈاکٹر اصغر، افضل میو

لاہور (نیوز رپورٹر) کینسر کا علاج صرف اور صرف میگنٹ تھراپی کے ذریعے ہی ممکن ہے اگر میگنٹ پانی کا استعمال روزمرہ زندگی کا معمول بنا لیں تو یہ بہترین انٹی بائیوٹک بھی ہے ان خیالات کا اظہار میگنٹ تھراپسٹ ڈاکٹر محمد اصغر ڈاکٹر محمد افضل میو اور ڈاکٹر شیخ اکرام احمد نے میگنٹ تھراپی کی افادیت کے حوالے سے مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے بتایا کہ کینسر جیسے موذی مرض کا علاج ایلوپیتھک میں نہیں ہے آپریشن اور کیموتھراپی کا علاج ناکافی ہے انہوں نے کہا کہ کینسر کا ابتدائی سٹیج پر پتہ نہیں چلتا اور اگر اس کی پاپوسپی لے لی جائے تو یہ تیزی سے پھیل جاتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن