شہدائے ختم نبوت دفاع پاکستان کانفرنس کل جامعہ محمدیہ رضویہ گلبرگ میں ہو گی
لاہور (سٹاف رپورٹر) جمعیت علماء پاکستان کے زیر اہتمام شہدائے ختم نبوت و شہدائے دفاع پاکستان کانفرنس کل 6 ستمبر کو جامعہ محمدیہ رضویہ گلبرگ میں ہو گی کانفرنس سے جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ علامہ قادری محمد زوار بہادر ڈاکٹر جاوید اعوان حافظ نصیر احمد نورانی مفتی سلیمان قادری مولانا مختار احمد صدیقی مولانا مختار احمد ندیم رشید احمد رضوی ملک محبوب قادری ملک بشیر احمد نظامی پیر منیر قادری حافظ لیاقت رضوی اور دیگر رہنما خطاب کریں گے۔