کھلاڑی ہوں اور ہمیشہ پرامید رہتا ہوں عمران خان کا امریکی صحافی کو جواب
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ کھلاڑی ہیں اور ہمیشہ پرامید رہتے ہیں۔ عمران خان نے یہ بات امریکی وزیر خارجہ کے ہمراہ آنے والے امریکی صحافی کے سوال کے جواب میں کہی۔ صحافی نے ان سے ملاقات کے حوالے سے سوال کیا تھا۔
عمران/ پرامید