• news

جمہوریت

اسلام اور اس کے مثالی تصورات نے ہمیں جمہوریت کا درس دیا ہے یہ اسلام ہی ہے جس نے ہمیں ہر ایک کے ساتھ مساوات، انصاف اور غیرجانبداری کا برتائو کرنے کا سبق دیا ہے۔ جمہوریت، مساوات، آزادی اور غیرجانبداری کی بنیاد پر سب کے ساتھ غیرجانبدارانہ اور قطعی ایماندارانہ سلوک سے خوف کھانے کا آخر کیا سبب ہوسکتا ہے؟ آیئے اس (پاکستان کے آئین) کی تشکیل کیجئے اور اسے بنا کر دنیا کو دکھا دیجئے
(بار ایسوسی ایشن سے خطاب، کراچی،25 جنوری 1948ئ)

ای پیپر-دی نیشن