• news

سرزمین

اے عرب کی مقدس سرزمین ! تجھ کو مبارک ہو تم ایک پتھر تھی جس کو دنیا کے معماروں نے رد کردیا تھا مگر ایک یتیم بچے نے خدا جانے تجھ پر کیا افسوں پڑھ دیا کہ موجودہ دنیا کی تہذیب و تمدن کی بنیاد تجھ پر رکھی گئی۔ تیرے ریگستانوں نے ہزاروں مقدس نقش قدم دیکھے ہیں۔
(مولوی انشااللہ خان کو لکھے گئے خط سے اقتباس)

ای پیپر-دی نیشن