لٹویا : 73سالہ پادری ذہنی معذور خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
ریگا(اے ایف پی)لٹویا میں 73سالہ پادری پپولس کو ذہنی معذور خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا، ملزم کے وکیل نے الزامات سے انکار کیا ہے، جرم ثابت ہونے کی صورت میں ملزم کو 20 برس قید ہو سکتی ہے۔