آمدن سے زائد اثا ثے ، نیب نے ہری پور کے رہائشی کوگرفتار کر لیا
پشاور(صباح نیوز)نیب خیبرپی کے نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں ہری پور کے رہائشی کو گرفتارکرلیا، ملزم عارف نے غیر قانونی طور پر ایک سو ایک ملین (10 کروڑ سے زائد) روپے کے اثاثے بنائے۔