قبول اسلام
لاہور (پ ر) رشید مسیح ولد دولت مسیح سکنہ آؤٹ اکاؤنٹ جی بلاک 150 لاہور نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ اس کا نیا نام محمد رشید ولد دولت مسیح رکھا گیا ہے۔
٭… شمیم رشید ولد یوسف مسیح سکنہ آؤٹ اکائونٹ جی بلاک 150 لاہور نے اسلام قبول کر لیا ہے اس کا نیا نام عائشہ ولد یوسف مسیح رکھا گیا ہے۔