• news

جنوبی سوڈان،فوجی عدالت نے ریپ اورصحافی کے قتل پر10فوجیوں کوموردالزام ٹھہرایادیا

جوبا (آن لائن)جنوبی سوڈان کی ایک فوجی عدالت نے جمعرات کے روزجولائی2016ء میں جوبامیں لڑائی کے دوران غیرملکی امدادی ورکرزکے ساتھ ریپ اورایک مقامی صحافی کے قتل پر10فوجیوں کوموردالزام ٹھہرایادیاہے ۔فوجی عدالت نے قراردیاہے کہ ملزمان ان جرائم کے رونماہونے میں ان کے براہ راست ملوث ہونے پرمجرم ٹھہرائے جاتے ہیں ۔ یہ حکم جج نائٹ باریانوالماس نے ریپ ،قتل ،لوٹ ماراورتباہی کے الزامات کی تفصیلات بتاتے ہوئے جاری کیا۔

ای پیپر-دی نیشن