• news

سعودی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ‘انسٹرکٹر امریکی پائلٹ ہلاک، ساتھی زخمی

ریاض (اے ایف پی) سعودی دارالحکومت ریاض کے قریب ہیلی کاپٹر گرنے سے امریکی پائلٹ ہلاک اور اس کا شاگرد شدید زخمی ہو گیا۔ سعودی نیشنل گارڈ کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا انسٹرکٹر پائلٹ کا نام پال ریڈی ہے اور وہ بوئنگ اے ایچ 61 ہیلی کاپٹر اڑا رہا تھا۔ جو چھوٹے پیماے پر حملوں اور نگرانی کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ بیان میں واضح نہیں کیا گیا وہ فوجی پائلٹ تھے یا سویلین انکوائری شروع کر دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن