• news

عاطف میاں کی علیحدگی ‘ عمران رسول بھی اقتصادی و مشاورتی کونسل سے احتجاجا مستعفی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اقتصادی مشاورتی کونسل کے تیسرے رکن عمران رسول نے بھی کونسل سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ عمران رسول نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ بوجھل دل سے یہ قدم اٹھا رہے ہیں۔ جس انداز سے عاطف میاں کو کونسل سے الگ کیا گیا وہ میرے لئے ناقابل قبول ہے۔
عمران رسول

ای پیپر-دی نیشن