• news

برطانیہ میں خاتون ہراساں کرنے پر پاکستانی ڈرائیور عاطف کھوکھر کی بے دخلی روک دی گئی

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور پر خاتون کو ہراساں کرنے کا کیس سامنے آ گیا۔ عاطف کھوکھر کی برطانیہ سے بے دخلی روک دی گئی۔ خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں عاطف کھوکھر کو بے دخل کیا گیا تھا۔
ڈرائیور بے دخل

ای پیپر-دی نیشن