• news

شاہ سلمان اور ولی عہد محمدبن سلمان کی عارف علوی کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب کی قیادت نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے نام مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔ شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صدر عارف علوی کو مبارکباد دی۔ سعودی قیادت نے کہا ہے کہ پاکستان سے تمام شعبوں میں تعلقات مضبوط بنانے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
مبارکباد

ای پیپر-دی نیشن