• news

شہر میں متعدد وارداتیں، ڈاکوؤں نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں معمر خاتون کو قتل کر دیا

لاہور (سٹاف رپورٹر+ نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں ملتان روڈ پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ڈاکوؤں نے خاتون کو قتل کر دیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ گھر کی ملازمہ اور اس کے بھانجے نے گھر میں ڈکیتی کی، ملزمہ 8 روز قبل گھر میں ملازمہ لگی تھی اور اس کا بھانجا مالی تھا۔ ملزمان نے گھر میں موجود 3 خواتین کو رسی سے باندھ کر ڈکیتی کی ستر سالہ خاتون کو ملزمان نے سر پر بھاری چیز نے چوٹ مار کر قتل کیا۔ ملزمان 7 تولے سونا موبائل فون اور ایک لاکھ روپے نقدی لے کر فرار ہو گئے۔ تحقیقاتی اداروں کی ٹیموں نے موقع سے شواہد جمع کر لئے ۔شہر میں ڈاکوئوں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی ،زیورات و قیمتی سامان سے محروم کردیا ڈاکوئوں نے تھانہ قا ئد اعظم انڈ سٹر یل ایر یا میں زاہد کی فیملی سے1لا کھ 70ہز ار روپے مالیت کی نقد ی ،مو با ئل فو ن ، تھانہ ستو کتلہ کے علا قہ میںظہیر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ90ہزار ما لیت کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن ، تھانہ سمن آ با د کے علا قہ میںفیصل کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن ،شا ہد رہ ٹا ئو ن کے علا قہ میںتو صیف کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ30ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات ،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے۔جبکہ ہڈ یا رہ کے علا قہ میںمبشر کے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ 45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔گجر پو رہ کے علا قہ میںامتیا ز کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ40ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،نو اب ٹا ئو ن کے علا قہ میںند یم کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ50ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن لوٹ لیا گیا مسلم ٹا ئو ن میںآصف ،ہنجر وال میںثا قب کی گاڑیاں اوراچھرہ ، مزنگ ، لوئر مال ، بھا ٹی گیٹ،شا لیما ر،سا ند ہ ،ہر بنس پو رہ اور سند ر سے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں-

ای پیپر-دی نیشن