اخلاقی اور فکری قوتیں
اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ ہم نے پاکستان کوئی خوں ریز جنگ لڑے بغیر پرامن ذرائع سے اخلاقی اور فکری قوتیں بروئے کار لاکر قلم کی طاقت سے حاصل کیا ہے جو تلوار سے کم طاقتور نہیں ہوتا۔ ہمارے برحق مقصد کو کامرانی نصیب ہوئی ہے۔ کیا اب ہم اس عظیم کامرانی کو جس کی مثال دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتی، داغدار کردیں گے؟
(31 اگست 1947ئ)