52 مریض بچوں کو جنسی ہراساں کرنے پر ہسپانوی ڈاکٹر سویڈن میں گرفتار
سٹاک ہوم (اے ایف پی) 52 مریض بچوں کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں سویڈن میں ہسپانوی ڈاکٹر کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا۔ بتایا جاتا ہے 29 سالہ ڈاکٹر نے 18 بالغ افراد سمیت 70 مریضوں کو جنسی ہراساں کیا۔