• news

سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کمی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کمی ہو گئی سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 59 ہزار 300 روپے ہو گئی دس گرام سونے کی قیمت 300 روپے کم ہوکر 50 ہزار 840 روپے ہو گئی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت دو ڈالر کم ہوکر 1207 ڈالر فی اونس ہو گئی چاندی کی فی تولہ قیمت 800 روپے پر برآمد رہی۔

ای پیپر-دی نیشن