• news

ایف بی آ ر کے 4 افسروں کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے گریڈ 16 کے 4 افسروں کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ان افسروں میں محمد عارف صدیقی‘ محمد اسماعیل‘ جاوید قیصر اور شیر بہادر شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن