• news

زمبابوے کیخلاف سیریز ‘ جنوبی افریقی سکواڈ کا اعلان ، ڈیل سٹین کی واپسی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )جنوبی افریقہ نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا۔ ڈیل سٹین کی 2 سال بعد ٹیم میں واپسی۔ون ڈے سکواڈ میں کپتان ڈوپلیسی، ہاشم آملا، ڈومینی، ہینڈرکس، عمران طاہر، جونکر، کلاسن، مہاراج، مرکرم، ملڈر، نگیدی، فلکوایو، ربادا، تبریز شمسی، ڈیل سٹین اور زونڈو پر مشتمل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن