• news

ناسا نے سپیس لیزر سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیا زمین پر برف، گلیشیئرز میں تبدیلی کا جائزہ لے گا

واشنگٹن(نوائے وقت رپورٹ) امریکی خلائی ادارے ناسا نے سپیس لیزر سیٹلائٹ خلاء میں روانہ کر دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سپیس لیزر سیٹلائٹ زمین پر برف کی طرح، گلیشیئرز،سمندری برف میں تبدیلیوں کا جائزہ لے گا۔

ای پیپر-دی نیشن