• news

اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پرسوں ہوگا

اسلام آباد( آن لائن )سینٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پرسوںمنگل کو صبح ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم نمبر چار میں ہو گا جس کی صدارت قائد حزب اختلاف راجہ محمد ظفرالحق کریں گے ،اجلاس میں سینیٹ اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی ۔

ای پیپر-دی نیشن