• news

انور مجید ‘ عبدالغنی مجید کے میڈیکل بورڈ تشکیل پر سپریم کورٹ کل سماعت کرے گی

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے جعلی بنک اکائونٹس کے خلاف تحقیقات کے معاملے پر انور مجید ‘ عبدالغنی مجید کے میڈیکل بورڈ تشکیل پر کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ آج سماعت کریگا۔

ای پیپر-دی نیشن