• news

علامہ اقبال ائرپورٹ پر 15پروازیں منسوخ‘ 10تاخیر کا شکار

لاہور(خبر نگار)علامہ اقبال ائرپورٹ پرگذشتہ روز15 پروازیں منسوخ10 تاخیر کا شکار ہوئیں۔ لاہور سے جدہ جانے والی پرواذ963۔پی آئی اے کی اسلام اباد جانے والی پرواز 650۔مسقط جانے والی ائیر بلیو کی پرواز450۔پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز 303۔پی آئی اے کی اسلام آباد جانے والی پرواز657۔پی آئی اے کی اسلام اباد جانے والی پرواز 654۔ائیر بلیو کی شارجہ جانے والی پرواز412۔پی آئی اے کی ٹوکیوسے انے والی پرواز 853۔جدہ سے انے والی پرواذ 962۔ائیر بلیو کی جدہ سے آ نے والی پرواز471۔شاہین ائیر کی کویت سے آنے والی پرواز442۔مشہد سے انے والی پرواز 7207۔پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پرواز656۔ائیر بلیو کی مسقط سے انے والی پرواز 471۔پی آئی اے کی اسلام اباد سے آنے والی پرواز655منسوخ ہوئیں۔

ای پیپر-دی نیشن